پاکستان کس کس سے جیتے گا؟ پیش گوئی کیجیے۔۔۔ - News

Thursday, 30 May 2019

پاکستان کس کس سے جیتے گا؟ پیش گوئی کیجیے۔۔۔

کرکٹ کا کھیل پوری طرح سے سائنس تو ہے نہیں اس لیے ورلڈ کپ کے بارے میں ہماری پیش گوئیاں ایک سے زیادہ مرتبہ بھی غلط ثابت ہو سکتی ہیں اور ممکن ہے آپ کی پیش گوئی شاید ہم سے بہتر ہی ہو۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide