’دولت اسلامیہ کے تین مردوں نے میرا ریپ کیا‘ - News

Learn Forex Trading in Urdu

Monday, 20 May 2019

’دولت اسلامیہ کے تین مردوں نے میرا ریپ کیا‘

مریم 12 سال کی تھیں جب شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے انھیں اپنا قیدی بنایا۔ انھیں شدید ذہنی اور جسمانی تشدد کا سامنا کرنا پڑا جس کے صدمے سے وہ آج بھی نکلنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

No comments:

Post a Comment