ٹرمپ: جنگ ہوئی تو نتیجہ ایران کا خاتمہ ہو گا - News

Monday, 20 May 2019

ٹرمپ: جنگ ہوئی تو نتیجہ ایران کا خاتمہ ہو گا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت الفاظ میں متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ جنگ چاہتا ہے تو دونوں ممالک کے درمیان لڑائی کا مطلب ایران کی تباہی ہو گا۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide