داتا دربار کے باہر دھماکہ، پانچ پولیس اہلکاروں سمیت آٹھ افراد ہلاک - News

Wednesday, 8 May 2019

داتا دربار کے باہر دھماکہ، پانچ پولیس اہلکاروں سمیت آٹھ افراد ہلاک

پنجاب پولیس کے سربراہ عارف نواز کے مطابق لاہور کے داتا دربار کے باہر ہونے والا دھماکہ خودکش حملہ تھا جس میں سکیورٹی پر مامور ایلیٹ پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide