انڈین انتخابات 2019: ایگزٹ پولز کے مطابق ’مودی ہی وزیر اعظم ہوں گے‘ - News

Learn Forex Trading in Urdu

Monday, 20 May 2019

انڈین انتخابات 2019: ایگزٹ پولز کے مطابق ’مودی ہی وزیر اعظم ہوں گے‘

انڈیا کے پارلیمانی انتخابات کے آخری مرحلے میں اتوار کو پولنگ ختم ہو چکی ہے اور ملک میں چار ایگزٹ پولز کے اندازوں کے مطابق بی جے پی کے جیتنے کے قومی امکانات ہیں لیکن ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ’ماضی میں ایگزٹ پولز اکثر غلط ثابت ہوتے رہے ہیں‘۔

No comments:

Post a Comment