وہ 13 منٹ جنھوں نے ایک صدی کی قسمت لکھ دی - News

Learn Forex Trading in Urdu

Monday, 20 May 2019

وہ 13 منٹ جنھوں نے ایک صدی کی قسمت لکھ دی

چاند پر اترنے سے چند منٹ قبل نیل آرمسٹرانگ اور بز آلڈرن کی خلائی گاڑی میں نصب اہم کمپیوٹر میں سمجھ نہ آنے والی خرابی آئی، لیکن ایک نوجوان نے اہم اور مشکل فیصلہ کر کے اپولو مشن کو کامیاب کیا۔

No comments:

Post a Comment