کراچی میں تیز آندھی: موسمیاتی تبدیلی یا کچھ اور؟ - News

Saturday 20 April 2019

کراچی میں تیز آندھی: موسمیاتی تبدیلی یا کچھ اور؟

پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں گذشتہ روز آندھی اور مٹی کے طوفان نے نظام زندگی مفلوج کر کے رکھ دیا۔ محکمہ موسمیات نے مزید تیز گرد آلود ہواؤں اور بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide