’پی ٹی ایم بتائے ان کے پاس کتنا پیسہ ہے اور کہاں سے آیا‘ - News

Tuesday 30 April 2019

’پی ٹی ایم بتائے ان کے پاس کتنا پیسہ ہے اور کہاں سے آیا‘

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے پشتون تحفظ موومنٹ کے مالی معاملات پر سوال اٹھاتے ہوئے الزامات عائد کیے ہیں کہ انھیں مختلف مقامات پر احتجاج کے لیے انڈیا کے خفیہ ادارے را اور افغانستان کے خفیہ ادارے این ڈی ایس سے رقوم موصول ہوتی رہی ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide