نواز شریف کی العزیزیہ ریفرینس میں طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست مسترد - News

Monday, 25 February 2019

نواز شریف کی العزیزیہ ریفرینس میں طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے العزیزیہ سٹیل مل ریفرینس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide