سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کو رہا کر دیا گیا - News

Thursday, 7 February 2019

سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کو رہا کر دیا گیا

اسلام آباد میں پشتون تحفظ موومنٹ کے مظاہرے میں گرفتار کی جانے والی سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کی بدھ کی شب تھانے سے رہائی کے ساتھ ہی ان کی گمشدگی کا معمہ بھی حل ہو گیا۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide