’ٹرک نکلے گا تو بات دور تلک جائے گی‘ - News

Thursday, 7 February 2019

’ٹرک نکلے گا تو بات دور تلک جائے گی‘

انسانی حقوق کی کارکن ثمر من اللہ نے ٹرک آرٹ کے ذریعے خواتین کے حقوق اور لڑکیوں کی تعلیم کا پیغام ان علاقوں تک پہنچانے کا منصوبہ شروع کیا ہے جہاں فلاحی تنظیموں کی رسائی نہیں۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide