سرفراز احمد پہلے بھی ہمارے کپتان تھے اور رہیں گے: احسان مانی - News

Thursday, 7 February 2019

سرفراز احمد پہلے بھی ہمارے کپتان تھے اور رہیں گے: احسان مانی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کو کرکٹ ورلڈ کپ تک کپتان مقرر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرفراز احمد کی صلاحیتوں پر کسی قسم کا شک و شبہ نہیں ہونا چاہیے وہ پہلے بھی ہمارے کپتان تھے اور رہیں گے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide