’اپنا بچہ‘ فوج کی نظر میں دشمن قوتوں کا آلۂ کار کیوں بنا؟ - News

Thursday, 7 February 2019

’اپنا بچہ‘ فوج کی نظر میں دشمن قوتوں کا آلۂ کار کیوں بنا؟

گذشتہ ایک برس دوران پشتون تحفظ موومنٹ کے بارے میں پاکستانی فوج کے موقف میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا ہے۔ فوج کی جانب سے تنظیم کو بات کرنے کی پیشکش تو کی جاتی ہے لیکن یہ بات چیت تاحال اس پیشکش سے آگے نہیں بڑھ سکی ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide