ملالہ فارغ اوقات میں کیا کرتی ہیں؟ - News

Wednesday 16 January 2019

ملالہ فارغ اوقات میں کیا کرتی ہیں؟

پاکستان کی وادی سوات میں طالبان کے حملے میں زخمی ہونے والی پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی حصولِ تعلیم کے لیے برطانیہ میں مقیم ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ مزاحیہ ٹی پروگراموں اور برطانوی مزاح کی بہت مداح ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide