ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز اور مریم کی سزا کی معطلی کے خلاف نیب کی اپیل خارج - News

Tuesday 15 January 2019

ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز اور مریم کی سزا کی معطلی کے خلاف نیب کی اپیل خارج

سپریم کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرینس میں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کو دی گئی سزا معطل کرنے کے فیصلے کے خلاف قومی احتساب بیورو کی اپیل خارج کر دی ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide