سپین میں شیطان کے مسکراتے ہوئے مجسمے پر عوام ناراض - News

Wednesday 16 January 2019

سپین میں شیطان کے مسکراتے ہوئے مجسمے پر عوام ناراض

سپین کے شہر سگوویا میں شیطان کا مجسمہ نصب کرنے کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے کیونکہ مخالفین کا کہنا ہے کہ اس مجسمے میں شیطان کچھ زیادہ ہی خوش نظر آ رہا ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide