خون کی کمی کے شکار اژدھے کا علاج - News

Tuesday 15 January 2019

خون کی کمی کے شکار اژدھے کا علاج

آسٹریلیا میں حیوانوں کا علاج کرنے والوں کا کہنا ہے کہ ایک سانپ جس کے جسم پر 500 سے زیادہ خون چوسنے والے کیڑے تھے (چچڑ) کو ہٹا دیا گیا ہے جس کے بعد وہ کمزور اور خون کی کمی کا شکار ہو گیا ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide