جنوبی افریقہ کا کلین سویپ، تیسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 107 رنز سے شکست - News

Tuesday 15 January 2019

جنوبی افریقہ کا کلین سویپ، تیسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 107 رنز سے شکست

جوہانسبرگ میں کھیلے جانے والے تیسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 107 رنز سے شکست دے کر سیریز تین صفر سے جیت لی ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide