'عماد وسیم فنچ سے بہتر نکلے' - News

Saturday, 27 October 2018

'عماد وسیم فنچ سے بہتر نکلے'

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلوی کپتان پر ان کی ٹیم کی ساری ذمہ داری تھی لیکن وہ پہلے ہی اوور میں آؤٹ ہوگئے اور باقی اس نقصان سے سنبھل نہ سکے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide