پاکستان کے ساحلی علاقوں میں خام تیل کہاں سے لیک ہو رہا ہے؟ - News

Saturday, 27 October 2018

پاکستان کے ساحلی علاقوں میں خام تیل کہاں سے لیک ہو رہا ہے؟

سندھ اور بلوچستان کے ساحل پر خام تیل پھیلنے کے بعد بائیکو کمپنی کو عارضی طور پر آپریشن معطل کرنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔ ورلڈ وائیڈ فنڈ کے مطابق اس خام تیل سے 20 کلومیٹر کی ساحلی پٹی متاثر ہوئی ہے اور خدشہ ہے کہ زیر سمندر چھوٹے جاندار ہلاک ہوئے ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide