جماعت الدعوۃ، فلاح انسانیت فاونڈیشن ’کالعدم نہیں رہے‘ - News

Saturday, 27 October 2018

جماعت الدعوۃ، فلاح انسانیت فاونڈیشن ’کالعدم نہیں رہے‘

اسلام آباد ہائی کورٹ میں گذشتہ روز انکشاف ہوا کہ وہ آرڈیننس جس کے تحت جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاونڈیشن کو کالعدم قرار دیا گیا تھا اس کی مدت ختم ہو چکی ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide