غزہ کا ’ڈیوڈ‘: وہ مشہور تصویریں جو دنیا بھر میں احتجاج کی علامت بن گئیں - News

Saturday, 27 October 2018

غزہ کا ’ڈیوڈ‘: وہ مشہور تصویریں جو دنیا بھر میں احتجاج کی علامت بن گئیں

تین روز قبل غزہ میں ابو عمرو نامی ایک فلسطینی شخص کی یہ تصویر دنیا بھر میں وائرل ہو گئی۔ کہا جاتا ہے کہ ایک تصویر ہزار الفاظ پر بھاری ہوتی ہے۔ ملاحظہ کریں ایسی ہی چند تصاویر جنھوں نے دنیا بھر کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide