’پلس سائزڈ خواتین کو یہی چاہیے تھا‘ - News

Sunday, 2 September 2018

’پلس سائزڈ خواتین کو یہی چاہیے تھا‘

بین الاقوامی فیشن میگزین کاسموپولیٹن کے سرورق کو بہت پذیرائی ملی ہے کیونکہ اس میں جسم کی نمائش مثبت انداز کی گئی ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ فیشن میگزین کے کور پر 'نمایاں طور پر موٹی خاتون' کو دیکھنا اہم پیش رفت ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide