سپین کی لا لیگا فٹبال کے میچز اب فیس بک پر نشر ہوں گے - News

Tuesday 14 August 2018

سپین کی لا لیگا فٹبال کے میچز اب فیس بک پر نشر ہوں گے

جنوبی ایشیا کے فٹبال شائقین کے لیے جمعے سے سپین کی مقامی فٹبال لیگ 'لا لیگا' دیکھنے کے لیے ایک نیا ذریعہ متعارف کرایا جائے گا جو کہ اب سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر دیکھے جا سکیں گے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide