طلال چوہدری کو توہین عدالت پر بینچ برخاست ہونے تک قید کی سزا، پانچ سال کے لیے نااہل - News

Thursday, 2 August 2018

طلال چوہدری کو توہین عدالت پر بینچ برخاست ہونے تک قید کی سزا، پانچ سال کے لیے نااہل

سپریم کورٹ نے امورِ داخلہ کے سابق وزیر مملکت طلال چوہدری کو توہین عدالت کا مرتکب پاتےہوئے عدالت کی برخاستگی تک قید کی سزا سناتے ہوئے پانچ سال کے لیے نااہل قرار دیا ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide