پی آئی اے، کیکی چیلنج اور نیب - News

Tuesday 14 August 2018

پی آئی اے، کیکی چیلنج اور نیب

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی جانب سے جب ایک کیکی چیلنج کی ویڈیو اپنے انداز میں پیش کی گئی تو پاکستانی چینلز پر ذرائع کے حوالے سے خبریں چلنا شروع ہوئیں کہ چیئرمین نیب نے اس کا نوٹس لیا ہے، لیکن آخر ایسا ہوا کیوں؟

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide