پاڑہ چنار میں 'رباب سننا سب کو پسند ہے، لیکن رباب بجانے والے پسند نہیں' - News

Friday 31 August 2018

پاڑہ چنار میں 'رباب سننا سب کو پسند ہے، لیکن رباب بجانے والے پسند نہیں'

پاڑہ چنار میں مذہبی تقریبات ہوں یا نجی محفلیں، موسیقی اِن کا لازمی حصہ ہے اور وادی کے فنکار شدت پسندی اور فرقہ واریت کے باوجود روایتی پشتو موسیقی کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide