’ہاکی کے کھلاڑیوں کو بھی سینٹرل کنٹریکٹ ملنے چاہییں‘ - News

Tuesday 14 August 2018

’ہاکی کے کھلاڑیوں کو بھی سینٹرل کنٹریکٹ ملنے چاہییں‘

پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی ذہنی یکسوئی اور بہتر نتائج کے لیے ضروری ہے کہ انہیں بھی کرکٹ کی طرح سینٹرل کنٹریکٹ اور انشورنس دی جائے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide