دیر میں پہلی بار خواتین ووٹرز کی بڑی تعداد - News

Thursday, 26 July 2018

دیر میں پہلی بار خواتین ووٹرز کی بڑی تعداد

خیبر پختوانخوا کے پسماندہ علاقے دیر میں عموماً خواتین ووٹ ڈالنے کے لیے باہر نہیں نکلتی تھیں لیکن اس بار خواتین کی بڑی تعداد ووٹ ڈالنے کے لیے پولنگ سٹیشن پر موجود ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide