پنجاب کی بازی کون جیتے گا؟ - News

Tuesday 31 July 2018

پنجاب کی بازی کون جیتے گا؟

پاکستان کا آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ ملک کی انتخابی سیاست میں بھی خصوصی اہمیت کا حامل ہے اور مرکز میں حکومت سازی کے لیے پنجاب کامیابی کی کنجی ہے لیکن ابھی تک یہ واضح نہی ہے کہ صوبائی حکومت کونسی جماعت بنائے گی۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide