عارف علوی، جبران ناصر اور فاروق ستار مدمقابل - News

Thursday, 26 July 2018

عارف علوی، جبران ناصر اور فاروق ستار مدمقابل

کراچی سے نامہ نگار سحر بلوچ نے این اے 247 میں جا کر صورتحال کا جائزہ لیا ہے۔ قومی اسمبلی کے اس حلقے میں تحریک انصاف کے ڈاکٹر عارف علوی، ایم کیو ایم پاکستان کے ڈاکٹر فاروق ستار،آزاد امیدوار جبران ناصر مدمقابل ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide