اسفند یار ولی: پختون قیادت کو جان بوجھ کر پارلیمان سے باہر رکھا گیا - News

Tuesday 31 July 2018

اسفند یار ولی: پختون قیادت کو جان بوجھ کر پارلیمان سے باہر رکھا گیا

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفند یار ولی خان نے ملک میں دوبارہ آزادانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج اپنے دامن پر لگا داغ دھوئے اور دھاندلی میں ملوث اہلکاروں کو گھر بھیجا جائے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide