کشمیر: ’شجاعت بخاری کے قتل کے تانے بانے پاکستان میں کلعدم تنظیم لشکرِ طیبہ سے ملتے ہیں‘ - News

Learn Forex Trading in Urdu

Friday, 29 June 2018

کشمیر: ’شجاعت بخاری کے قتل کے تانے بانے پاکستان میں کلعدم تنظیم لشکرِ طیبہ سے ملتے ہیں‘

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ کشمیری صحافی شجاعت بخاری کے قتل کے تانے بانے پاکستان میں کالعدم تنظیم لشکرِ طیبہ سے ملتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment