سپائی کرونیکلز:فوج کا آئی ایس آئی کے سابق سربراہ اسد درانی کے خلاف تحقیقات کا اعلان - News

Learn Forex Trading in Urdu

Tuesday, 29 May 2018

سپائی کرونیکلز:فوج کا آئی ایس آئی کے سابق سربراہ اسد درانی کے خلاف تحقیقات کا اعلان

پاکستانی فوج نے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل اسد درانی کی حال ہی میں شائع ہونے والی کتاب کے معاملے کی باضابطہ تحقیقات کا اعلان کرتے ہوئے ان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کو کہا ہے۔

No comments:

Post a Comment