’ہزاروں برس سے ہم ہندو ہیں لیکن ہمیں ہندو نہیں مانا جاتا` - News

Tuesday 1 May 2018

’ہزاروں برس سے ہم ہندو ہیں لیکن ہمیں ہندو نہیں مانا جاتا`

انڈیا کی ریاست گجرات میں اونا کے سمادھیالا گاؤں کے تقریباً تین سو دلتوں نے ذات پات کی بنیاد پر تفریق اور مظالم کے خلاف ہندو مذہب ترک کر کے بدھ مذہب اختیار کر لیا ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide