پیرس کے ’سپائیڈرمین‘ کے لیے فرانسیسی شہریت - News

Learn Forex Trading in Urdu

Tuesday, 29 May 2018

پیرس کے ’سپائیڈرمین‘ کے لیے فرانسیسی شہریت

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک بالکونی سے لٹکتے ہوئے بچے کی جان بچانے والے افریقی ملک مالی کے ایک تارک وطن کو ’ہیرو‘ قرار دیا جا رہا ہے اور اسے فرانسیسی شہریت دی جائے گی۔

No comments:

Post a Comment