ایرانی جوہری معاہدے کو ختم کرنے سے جنگ کا خطرہ ہو گا: اقوام متحدہ - News

Thursday 3 May 2018

ایرانی جوہری معاہدے کو ختم کرنے سے جنگ کا خطرہ ہو گا: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیو گوتریز نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ ایران سے کیے جانے والے بین الاقوامی جوہری معاہدے سے باہر نہ نکلے کیونکہ معاہدے کی منسوخی کی صورت میں جنگ کا خطرہ ہو گا۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide