ویڈیو پرانی ہے، کرپشن سے تعلق نہیں: حسن رضا - News

Learn Forex Trading in Urdu

Tuesday, 29 May 2018

ویڈیو پرانی ہے، کرپشن سے تعلق نہیں: حسن رضا

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر حسن رضا نے کرپشن میں مبینہ طور پرملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے میں ان کا نام بلاوجہ لیا جا رہا ہے۔

No comments:

Post a Comment