’اتنے دنبے ذبح نہیں ہوئے جتنے ہزارہ قتل‘ - News

Tuesday 1 May 2018

’اتنے دنبے ذبح نہیں ہوئے جتنے ہزارہ قتل‘

کوئٹہ میں ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف بھوک ہڑتال کرنے والی سیاسی کارکن جلیلہ حیدر کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ ایک عام شہری کی طرح کوئٹہ آئیں تو انھیں لوگوں کی مشکلات کا اندازہ ہو۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide