’موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے سالانہ 54 ارب ڈالر درکار‘ - News

Learn Forex Trading in Urdu

Tuesday, 29 May 2018

’موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے سالانہ 54 ارب ڈالر درکار‘

پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے وفاقی وزیر مشاہداللہ خان نے کہا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کم کرنے اوراس سے مطابقت پیدا کرنے کے لیے سالانہ 54 ارب ڈالر کی ضرورت ہے۔

No comments:

Post a Comment