کیوبا: جہاز کے حادثے میں 110 ہلاک، بلیک باکس مل گیا - News

Learn Forex Trading in Urdu

Sunday, 20 May 2018

کیوبا: جہاز کے حادثے میں 110 ہلاک، بلیک باکس مل گیا

کیوبا کے حکام کا کہنا ہے کہ ہوانا کے ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہونے والے مسافر جہاز کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 110 ہو گئی ہے جبکہ جہاز کا ایک بلیک باکس مل گیا ہے۔

No comments:

Post a Comment