ناصر خان جان کے ساتھ جانبدارانہ سلوک: ’ہر شاخ پہ اینکر بیٹھا ہے انجام صحافت کیا ہو گا‘ - News

Wednesday, 8 May 2019

ناصر خان جان کے ساتھ جانبدارانہ سلوک: ’ہر شاخ پہ اینکر بیٹھا ہے انجام صحافت کیا ہو گا‘

پاکستانی ٹوئٹر پر ناصر خان جان اس وقت ٹاپ ٹرینڈ ہیں۔ حال ہی میں انھوں نے سما ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی، جہاں پروگرام کے اینکرز نے ان کو سوشل میڈیا پر ان کی لگی ہوئی تصویروں کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide